جب گزر جائیں گے ماہ گیارہ
تیری آمد کا پھر شور ہو گا
کیا مری ذندگی کا بھروسہ
الوداع الوداع ماہ رمضاں
لوسلام آخری اب ہمارا
الوداع الوداع ماہ رمضاں
واسطہ تجھ کو میٹھے نبی کا
حشر میں ہم کو مت بھول جانا
روزِمحشر ہمیں بخشوانا
الوداع الوداع ماہِ رمضاں
تیری آمد کا پھر شور ہو گا
کیا مری ذندگی کا بھروسہ
الوداع الوداع ماہ رمضاں
لوسلام آخری اب ہمارا
الوداع الوداع ماہ رمضاں
واسطہ تجھ کو میٹھے نبی کا
حشر میں ہم کو مت بھول جانا
روزِمحشر ہمیں بخشوانا
الوداع الوداع ماہِ رمضاں
No comments:
Post a Comment